Ambassador Zaheer A. Janjua delivered a talk at the Egmont Royal Institute of International relations, Brussels, last evening. The topic of the Ambassador’s talk was Developments in Afghanistan and Prospects for Peace and Stability.

The event was attended by Belgian officials, Belgian and International Media, various prestigious universities and think tanks including  i.e. Centre for European Policy Studies (CEPS), European Policy Centre (EPC), German Marshall Fund (GMF), Carnegie Europe, Stiftung Wissenschaft and Politik (SWP), The Royal Higher Institute for Defence (RHID).

Egmont is a prestigious independent think-tank based in Brussels, conducting interdisciplinary research with a spirit of total academic freedom. The institute provides analysis and policy options with the expertise of its own and external specialists.

Brussels

September 14, 2021

سفیر ِ پاکستان جناب ظہیر اے جنجوعہ نے گزشتہ شام برسلز میں ایگمونٹ رائل انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز میں  خطاب کیا۔  گفتگو کا عنوان  “افغانستان  کی موجودہ صورتِحال اور  امن و استحکام کے امکانات” تھا۔

تقریب میں بیلجیئم کے سرکاری  عہدیدار ،  بیلجیئم اور بین الاقوامی میڈیا ، مختلف معروف یونیورسٹیز اور  تھنک ٹینکس بشمول  سنٹر فار یورپین پالیسی اسٹڈیز  (CEPS)،  یورپین پالیسی سینٹر (EPC)  ، جرمن مارشل فنڈ GMF)) ،  کارنیگی یورپ ،  سٹفٹنگ وسعنثافٹ اور پولیٹک(SWP)    ، رائل ہائر انسٹیٹیوٹ فار ڈفینس ( RHID)نے شرکت کی۔

ایگمونٹ ایک معزز آزاد تھنک ٹینک ہے جو برسلز میں مقیم ہے .  ایگمونٹ مختلف    ماہرین کی مددسے  مکمل  علمی  آزادی کے جذبے کے ساتھ بین الضابطہ تحقیق  کے ذریعے  تجزیہ اور پالیسی  کی سہولیات  فراہم کرتا ہے۔

برسلز

14 ستمبر 2021۔